Pakistani Maroof adakara Bharat mein apni Fahashi se shohrat panay wali adakara ka naya roop social media par viral hogaya
Pakistani Maroof adakara Bharat mein apni Fahashi se shohrat panay wali adakara ka naya roop social media par viral hogaya
اپنی بے باکی اور بھارت جا کر شہرت پانے والی وینا ملک اسد خٹک سے شادی کے بعد سابقہ زندگی سے توبہ کر چکی ہیں، مگر اب ان کی شخصیت میں مزید بدلاؤ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ حال ہی میں دبئی مال میں کھینچی گئی وینا ملک کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جن میں وینا کا عبایا میں ملبوس دیکھا جا سکتا ہے۔ بچوں کے ساتھ مگن وینا نے اپنا چہرہ نقاب سے ڈھانپ رکھا ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ میری شخصیت بدلنے میں مفتی نعیم، جنید جمشید اور مولانا طارق جمیل کا اہم کردار ہے۔ تصاویر دیکھیے۔
Source:- https://www.samaa.tv/urdu/life-style/2016/12/631077/
No comments